14اگست کرونا سے آزادی کا دن، پاکستان میں وباء کی تشویشناک صورتحال! عوام کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میرے خیال میں یہی حکمت عملی اس وبا کی بڑھتی ہوئی یلغار روک سکتی ہے۔ اسلام آباد اپنی ضد چھوڑے۔ اپنے آپ کو عقل کُل نہ سمجھے۔ وفاق۔ صوبے آپس میں تعاون کریں۔۔۔۔ملکی سینئر کالم نگار محمود شام اپنے کالم ’’14اگست کورونا سے بھی آزادی کا دن‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔اخبار اشک… Continue 23reading 14اگست کرونا سے آزادی کا دن، پاکستان میں وباء کی تشویشناک صورتحال! عوام کیلئے بڑی خوشخبری