ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹے بازی ہونے لگی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹہ بازی ہونے لگی۔ ہفتے کے دوران ساڑھے چار فیصد بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 100انڈیکس ایک فیصد کم ہو کر بند ہوا۔پاکستانی شیئرز بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران سیاسی ہلچل پر سرمایہ کاروں کو تشویش رہی۔کاروبار ی ہفتے کے… Continue 23reading ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری نہیں سٹے بازی ہونے لگی