ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا ہے۔ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ وزارت تجارت برآمدی صنعت کوسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ایف بی آر حکام سے برآمدی صنعت کی سہولت کے لیے بات چیت… Continue 23reading ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا