اعلیٰ تعلیم کے 50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے اہم ترین ایکٹ پر دستخط کردئیے
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلی تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ ایکٹ ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب ہے۔قبل ازیں… Continue 23reading اعلیٰ تعلیم کے 50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ نے وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے اہم ترین ایکٹ پر دستخط کردئیے