مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کمزور پڑنے لگا،کچھ ہی عرصے میں کیا ہونے والا ہے؟امریکی اخبار نے بڑی پیش گوئی کردی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو اپنا اندرونی مسئلہ کہنے کا موقف عالمی سطح پر کمزور پڑنے لگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اخبار کا ایڈیٹوریل بورڈ جو ریسرچ کے بعد بحث اور انفرادی قابلیت سے رائے استوار کرتا ہے، نے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھادی۔اخبار کے ایڈیٹوریل بورڈ نے مسئلہ کشمیر اٹھانے والوں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کمزور پڑنے لگا،کچھ ہی عرصے میں کیا ہونے والا ہے؟امریکی اخبار نے بڑی پیش گوئی کردی