مقبوضہ کشمیر میں بڑی بغاوت کا خطرہ، بھارتی ایجنسیوں نے حکومت کو انتباہ کردیا،تحریری طورپر خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات
سرینگر(این این آئی) بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی انٹلی جنس ایجنسیوں نے اپنی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے دفعہ 35-Aکے خلاف کوئی حکم صادر کردیاتو جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر عوامی احتجاجی تحریک شروع ہوگی اور مقامی پولیس بغاوت کرے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بڑی بغاوت کا خطرہ، بھارتی ایجنسیوں نے حکومت کو انتباہ کردیا،تحریری طورپر خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات