بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سود کا خاتمہ، حکومت نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروائے، مفتی تقی عثمانی نے مطالبہ کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

سود کا خاتمہ، حکومت نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروائے، مفتی تقی عثمانی نے مطالبہ کردیا

کراچی(آئی این پی ) ممتاز عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت سودی بینکاری کے خاتمے کے لیے نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی… Continue 23reading سود کا خاتمہ، حکومت نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروائے، مفتی تقی عثمانی نے مطالبہ کردیا

کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

datetime 15  اگست‬‮  2022

کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

کراچی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور مرکزی تقریب پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ یوم آزادی… Continue 23reading کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

datetime 27  جون‬‮  2022

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک بار پھر… Continue 23reading بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل ، مفتی تقی عثمانی نے کیا مشورہ دیا؟

مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

کراچی (این این آئی) مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت جامعہ دارالعلوم کراچی میں صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کی صدارت میں خدمات مدارس دینیہ کنونشن منعقد ہوا۔اس موقع پر صدر وفاق مولانا… Continue 23reading مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

اہلیہ کیلئے لی ہوئی چاکلیٹ مفتی صاحب کو دینا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔مفتی تقی عثمانی پر حملہ آور ملزم کے اہم انکشافات

datetime 8  جولائی  2021

اہلیہ کیلئے لی ہوئی چاکلیٹ مفتی صاحب کو دینا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔مفتی تقی عثمانی پر حملہ آور ملزم کے اہم انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنے والے شخص کا تحریری بیان سامنے آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم عاصم لئیق کا کہنا ہے کہ میں مفتی تقی عثمانی سے خاندان کے مسئلے پر ملنے گیا تھا۔ میں گلستان جوہر کا مستقل رہائشی ہوں۔ میرے اور میری بیوی کے… Continue 23reading اہلیہ کیلئے لی ہوئی چاکلیٹ مفتی صاحب کو دینا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔مفتی تقی عثمانی پر حملہ آور ملزم کے اہم انکشافات

قاتلانہ حملے پرمفتی تقی عثمانی کا موقف سامنے آگیا

datetime 8  جولائی  2021

قاتلانہ حملے پرمفتی تقی عثمانی کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) مفتی تقی عثمانی نے قاتلانہ حملے سے متعلق اپنے آڈیو بیان میں کہا ہے کہ فجرکے بعدایک شخص مجھ سے ملنے آیا اور علیحدگی میں ملاقات کا کہا ، میں ملاقات کیلئے کھڑا ہوا تو اس نے چاقو نکال لیا ، قریب کھڑے ساتھیوں نے فوری ملزم کو پکڑ… Continue 23reading قاتلانہ حملے پرمفتی تقی عثمانی کا موقف سامنے آگیا

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

datetime 8  جولائی  2021

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمان پر چاقو سے حملہ ، گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور نے نماز فجر کے بعد مفتی تقی عثمانی سے علیحدگی میں بات کرنے کا کہاجس پر مفتی تقی عثمانی اس کے ساتھ ایک طرف ہو… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

فلسطینیوں کی عسکری قوت سے مدد کریں مفتی تقی عثمانی نے مسلم حکمرانوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 20  مئی‬‮  2021

فلسطینیوں کی عسکری قوت سے مدد کریں مفتی تقی عثمانی نے مسلم حکمرانوں سے بڑی اپیل کردی

کراچی (این این آئی) معروف اور جید علمائے کرام نے 23مئی کو شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے ”فلسطین مارچ” کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ مارچ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے… Continue 23reading فلسطینیوں کی عسکری قوت سے مدد کریں مفتی تقی عثمانی نے مسلم حکمرانوں سے بڑی اپیل کردی

لاہور کی کشیدہ صورتحال معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے اپیل کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

لاہور کی کشیدہ صورتحال معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے اپیل کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اس کی جتنی مذمت کی جائے… Continue 23reading لاہور کی کشیدہ صورتحال معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے اپیل کر دی

Page 1 of 3
1 2 3