معیشت کا پہیہ چل پڑا، بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 10 ماہ کے دوران بڑا اضافہ
کراچی(این این آئی) ملک بھر میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 12.84 فیصدکانمایاں اضافہ دیکھا گیا۔جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل تک کی مدت میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ… Continue 23reading معیشت کا پہیہ چل پڑا، بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 10 ماہ کے دوران بڑا اضافہ