کمسن بچے پر راولپنڈی کے مدرسے میں بہیمانہ تشدد،معصوم بچہ تکلیف کے عالم میں چیختا رہا،شرمناک واقعہ،معلم نور محمد گرفتار
راولپنڈی(آن لائن) سٹی پولیس افسر کیپٹن (ر) محمد فیصل راناکی ہدائیت پر تھانہ صادق آباد پولیس نے جامع مسجد سیدالمرسلین و مدرسہ تعلیم القرآن اسلامی اکیڈمی ڈھوک کشمیریاں میں بچے پر تشدد کرنے والے ملزم معلم نور محمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی… Continue 23reading کمسن بچے پر راولپنڈی کے مدرسے میں بہیمانہ تشدد،معصوم بچہ تکلیف کے عالم میں چیختا رہا،شرمناک واقعہ،معلم نور محمد گرفتار