دنیا جس وقت مفلوک الحال، پسماندہ اور پسے ہوئے طبقات کو جال میں پھانسنے کے لئے سود کی غلاظت میں لتھڑا ہوا مائیکرو کریڈٹ نظام نافذکر رہی تھی،ایسے میں اخوت نے بلا سود قرض کا اعلان کیا،معروف صحافی کا ڈاکٹر امجد ثاقب کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امجد ثاقب ان شخصیات میں سے ہیں جن پر صرف پاکستان نہیں مسلم امہ کو آنے والی کئی صدیاں تک فخر کرنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار معروف صحافی اوریا مقبول جان نے اپنے کالم بعنوان ’’ ڈاکٹر امجد ثاقب ماڈل‘‘ میں کیا۔ وہ اپنے کالم میں مزید لکھتے ہیں کہ پاکستان… Continue 23reading دنیا جس وقت مفلوک الحال، پسماندہ اور پسے ہوئے طبقات کو جال میں پھانسنے کے لئے سود کی غلاظت میں لتھڑا ہوا مائیکرو کریڈٹ نظام نافذکر رہی تھی،ایسے میں اخوت نے بلا سود قرض کا اعلان کیا،معروف صحافی کا ڈاکٹر امجد ثاقب کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین