بااثر افراد کی300ارب کی آمدنی ، ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دیتے،جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں معدنیات کے شعبے میں لیز حاصل کرنے والے بااثر افراد 300ارب کی آمدنی کے باوجود ایک پیسہ بھی ٹیکس ادا نہیں کرتے ،روزنامہ جنگ کے مطابق سندھ میں ریتی بجری ،ماربل اور گرے نائٹ ایک زبردست منافع بخش کاروبارہے ۔ جس میں بااثرافراد اور سیاسی شخصیات نے فرنٹ مین سامنے… Continue 23reading بااثر افراد کی300ارب کی آمدنی ، ایک پیسہ بھی ٹیکس نہیں دیتے،جانتے ہیں یہ کون لوگ ہیں؟