چینی اور آٹا بحران پر کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد معاونین اور مشیروں نے وزیر اعظم کے احکامات نظر انداز کر دیے
اسلام آباد ( آن لائن)معاونین اور مشیروں نے وزیر اعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے،وزیر اعظم عمران خان کے واضح کے احکامات کے باوجود 10 معاون خصوصی اور مشیر اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرا سکے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چینی اور آٹا بحران پر کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیر اعظم… Continue 23reading چینی اور آٹا بحران پر کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد معاونین اور مشیروں نے وزیر اعظم کے احکامات نظر انداز کر دیے