بدھ‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ سینئر صحافی نے بتا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ سینئر صحافی نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مظہر ارشد کا کہناہے کہ آج پاکستان میں چاند نظر آنے کا امکان صفر ہے۔انہوں نے محکمہ موسمیات کے گراف شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج عید کا چاند نظر آنے کا امکان صفر ہے،اس لیے عید الفطر ہفتے کے روز 22 اپریل کو ہو گی۔