اسرائیلی جیل میں بیمار فلسطینی کو مضرصحت ادویات دیے جانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی محمد براش کو مضر صحت اور زاید المیعاد ادویات دی جاتی رہی ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر براش اس وقت اسرائیل کے بدنام زمانہ عسقلان جیل… Continue 23reading اسرائیلی جیل میں بیمار فلسطینی کو مضرصحت ادویات دیے جانے کا انکشاف