مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ احمد ضیوالی انتقال کرگئے
قاہرہ(این این آئی)مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ اور امریکی صدر کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے سابق مشیر احمد ضیوالی انتقال کرگئے۔مصری میڈیا کے مطابق زیوالی ایک امریکی شہری تھے جن کو 1999 میں کیمسٹری میں انتہائی مختصر مدت میں کیمیائی رد عمل کے مطالعہ میں بہترین کام کی بدولت نوبل پرائز سے نوازا گیا… Continue 23reading مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ احمد ضیوالی انتقال کرگئے