مصری فٹ بالر محمد صلاح نے اسلام سے متنفر انگریز کو مسلمان کردیا
قاہرہ(آن لائن) لیورپول اسٹار اور مصری فٹ بالرمحمد صلاح سے متاثر ہو کرایک انگریز جو اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرتا تھا مشرف بہ اسلام ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے گورے نے کہا کہ اسے اسلام سے شدید نفرت تھی مگر جب لیور پول کے فٹ بالر محمد صلاح… Continue 23reading مصری فٹ بالر محمد صلاح نے اسلام سے متنفر انگریز کو مسلمان کردیا