نماز جنازہ میں مصری خواتین فن کاروں کی بغیر حجاب کے شرکت، مشہور اداکارہ کی حیرت انگیز وضاحت
قاہرہ (این این آئی )مصری فنکارہ الہام شاہین کی ایک ویڈیو نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بڑے پیمانے پر تنازع کا باعث بنی ہے۔ اس ویڈیو میں انہیں نماز کے دوران بغیر حجاب اور نقاب کے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد اس کی وضاحت کے… Continue 23reading نماز جنازہ میں مصری خواتین فن کاروں کی بغیر حجاب کے شرکت، مشہور اداکارہ کی حیرت انگیز وضاحت