مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا بھارت میں ہونیوالی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد( آن لائن ) مشیر قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے رہے۔ افغانستان چار دہائیوں سے جنگ کی صورتحال میں ہے، افغان جنگ سے پاکستان براہ راست متاثر ہو رہا ہے۔ بھارت میںمشیر قومی سلامتی کی کانفرنس میں… Continue 23reading مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا بھارت میں ہونیوالی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان