گزشتہ روز تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تباہی محض حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے جان بوجھ کر گرایا گیا، پائلٹ کی آخری گفتگو منظر عام پر آ گئی، لرزہ خیز انکشافات
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) گیارہ فروری کو روس میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا اور اس میں سوار تمام 71 افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس طیارے کے پائلٹ کے آخری الفاظ سامنے آئے ہیں، طیارے کے کیبن میں حادثے سے قبل… Continue 23reading گزشتہ روز تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تباہی محض حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے جان بوجھ کر گرایا گیا، پائلٹ کی آخری گفتگو منظر عام پر آ گئی، لرزہ خیز انکشافات