پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا، لیگی رہنما کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا، لیگی رہنما کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے شہری کی جانب سے تمام جائیداد دینے کی وصیت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔راولا کوٹ آزاد کشمیر کے رہائشی زاہد حسین نے اپنی تمام زمین اسٹامپ پیپر کے ذریعے مریم نواز شریف… Continue 23reading شہری نے مریم نواز کو اپنی تمام جائیداد دینے کا اعلان کر دیا، لیگی رہنما کا ردعمل بھی آ گیا

بشریٰ بی بی کے قانونی نوٹس پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

بشریٰ بی بی کے قانونی نوٹس پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے قانونی نوٹس پر مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چلیں اسی بہانے عدالت تو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف بیان کے معاملے پر مریم نواز کو قانونی نوٹس… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے قانونی نوٹس پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آ گیا

جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

datetime 1  مئی‬‮  2023

جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کے لئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے ،اس میں کچھ چہرے پرانے اور کچھ نئے چہرے شامل ہو گئے ہیں… Continue 23reading جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کیلئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے،مریم نواز

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2023

مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 738کے ذریعے جدہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔ مریم نواز کے ہمراہ ان کے دیگر اہلخانہ بھی… Continue 23reading مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

datetime 20  اپریل‬‮  2023

بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

جدہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں… Continue 23reading بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

datetime 19  اپریل‬‮  2023

جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

مدینہ منور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا۔سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،نواز شریف ہی پاکستان کے حقیقی معمار ہیں، زبردستی اور جھوٹ سے ملک پر مسلط کردہ ٹولے کے خلاف تو… Continue 23reading جھوٹ زیادہ دن نہیں چلتا،سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی ابھرتا ہے،مریم نواز

مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2023

مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں لگی اپنے والد، مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پارٹی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مخالفین کو… Continue 23reading مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2023

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسائ، مریم کے شوہر محمد صفدر،بیٹا جنید،بہوعائشہ سیف بھی ہیں۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عدنان،چوہدری منیر، راحیل منیر،شیخ آصف اور… Continue 23reading مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیااینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ… Continue 23reading مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

Page 3 of 195
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 195