والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے لاہور سروسز ہسپتال میں اپنے والد سے ملنے آئی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے میاں نواز شریف کی تمام رپورٹس اور ان کی طبیعت بارے… Continue 23reading والد سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد مریم نواز کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگئی،نوازشریف کے وارڈ میں ہی داخل کرلیاگیا