مریم نواز نے بلاول زرداری کی پیشکش قبول کرلی
لاہور(این این ائی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی افطاری کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی نے مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز کو افطاری کی دعوت دی گئی… Continue 23reading مریم نواز نے بلاول زرداری کی پیشکش قبول کرلی