ناصر مدنی نے میری بہن کیساتھ دم کے بہانے زیادتی کی کوشش کی مرکزی ملزم رضوان علی کی پریس کانفرنس ، کیس نئے موڑ میں داخل ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا ناصر مدنی پر تشدد کرنے والا ملزم منظر عام پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملزم رضوان نے بتایا کہ ناصر مدنی نے میری بہن پر دم کے بہانے زیادتی کی کوشش کی اس لیے بدلہ لیا ۔ ملزم رضوان کا کہنا تھا کہ میں شادی کیلئے انگلینڈ… Continue 23reading ناصر مدنی نے میری بہن کیساتھ دم کے بہانے زیادتی کی کوشش کی مرکزی ملزم رضوان علی کی پریس کانفرنس ، کیس نئے موڑ میں داخل ہو گیا