جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

10  مارچ‬‮  2021

جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق اس وقت کے سیکریٹری… Continue 23reading جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا