ریحام خان سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی، مرزا بلاول نے دلچسپ واقعہ سنا دیا
لاہور(این این آئی)ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ نے کہاہے کہ ان کی ریحام سے پہلی ملاقات ٹرین اسٹیشن پر ہوئی۔ریحام خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر مرزا بلال بیگ کا انٹرویو لینے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس دوران انھوں نے مرزا بلال سے خود سے پہلی ملاقات سے متعلق سوال کیا۔… Continue 23reading ریحام خان سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی، مرزا بلاول نے دلچسپ واقعہ سنا دیا