پشاور میں دہشتگردوں کے حملہ اورمردان دھماکوں کی کڑیاں کہاں جا ملیں؟؟بڑی خبر!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز میں دوسری بڑی کارروائی کردی گئی۔ پشاور سے 32کلومیر دور خیبرایجنسی کے علاقہ میں واقع ورسک ڈیم سے ملحقہ کرسچن کالونی میں علیٰ الصبح دہشتگردوں کے حملے کے بعد مردان میں ضلع کچہری میں بم دھماکے کردیئے گئے۔ مردان میں ضلع کچہری میں یکے بعد دیگرے دو… Continue 23reading پشاور میں دہشتگردوں کے حملہ اورمردان دھماکوں کی کڑیاں کہاں جا ملیں؟؟بڑی خبر!