سندھ میں کورونا کی صورتحال قابو میں آنے لگی، ریکوری ریٹ میں بہتری آ گئی، مراد علی شاہ نے خوشخبری سنا دی
کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اللہ پاک کے کرم سے صوبے بھر میں کورونا کا ریکوری ریٹ 53.5 فیصد ہو گیا ہے۔کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں مراد علی شاہ نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7400 نئے ٹیسٹ کیے گئے، 7400 ٹیسٹ کے نتیجے… Continue 23reading سندھ میں کورونا کی صورتحال قابو میں آنے لگی، ریکوری ریٹ میں بہتری آ گئی، مراد علی شاہ نے خوشخبری سنا دی