مختیاراں مائی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) مختیاراں مائی سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، ڈی پی او مظفرگڑھ نے سکیورٹی دینے سے انکار کردیا ہے، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ان سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے ،وسیم نامی شخص نے عدم سکیورٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختیاراں مائی کے گھر… Continue 23reading مختیاراں مائی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں