مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کی واپسی
اسلام آباد (این این آئی)مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق 336 ملکی وغیر ملکی پروازوں کی ذریعے 39 بیرون ممالک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا چا چکا ہے، مسافروں کو لانے کے لیے قومی ایئر لائنزکی 238،غیرملکی ایئر لائنز نے… Continue 23reading مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کی واپسی