قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)فروری کے مہینے میں کے ٹو مہم پر گئے قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، نیپالی شرپاز کی گروپ نے بوٹل نیک سے 300 میٹر نیچے دو لاشوں کو دیکھا ہے، علی سدپارہ اور ان کے دوغیرملکی ساتھی سردیوں میں کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران… Continue 23reading قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا