انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، نواز شریف کی پاکستان واپسی کا حتمی اعلان کر دیا گیا
لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ میں وطن عزیز واپس آ رہے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن) کا استقبال کرنے میں خود ائیر پورٹ جاؤں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے بتایا کہ مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ… Continue 23reading انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، نواز شریف کی پاکستان واپسی کا حتمی اعلان کر دیا گیا