مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنا دی
قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک مصری عدالت نے کالعدم جماعت اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنا دی ،ا س مقدمے میں اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے متعدد دیگر رہنماؤں کو بھی سزائیں سنائی گئیں،اس مقدمے میں ایک اور ملزم کو پندرہ برس اور تین کو دس برس قید کی سزائیں سنائی… Continue 23reading مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنا دی