جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی) جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں جماعتوں نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے فارم 11 کو دیکھنے کیلئے4رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پربھی اتفاق کیا ہے۔جماعت اسلامی کا وفد امیرِ کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی سندھ سیکرٹریٹ پہنچا جہاں… Continue 23reading جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ