افغانستان سے اسلام آباد منتقل ہونے والے بیشتر مسافروں کو متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد منتقل کیے گئے انخلاء کے بیشتر مسافروں کو دو خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد سے امارات منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکیوں کو امریکی ایئر فورس کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی ایئر بیس پہنچایا گیا۔سول ایوی ایشن… Continue 23reading افغانستان سے اسلام آباد منتقل ہونے والے بیشتر مسافروں کو متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا