ایران کی جارحانہ پالیسیاں امریکا کی نئی پابندیوں کا سبب ہیں : اماراتی وزیرخارجہ
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایران کی جارحانہ پالیسیا ں ہی اس کے خلاف امریکا کی ا قتصادی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کی ذمے دار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایران کے خلاف امریکا کی دوبارہ پابندیوں کے نفاذ سے قبل… Continue 23reading ایران کی جارحانہ پالیسیاں امریکا کی نئی پابندیوں کا سبب ہیں : اماراتی وزیرخارجہ