آرٹیکل 370 بھارت کو کیوں کھٹکتا تھا؟ اندر کی بات سامنے آگئی
اسلام آباد(سی پی پی)ماہر بین الاقوامی امور احمر بلال صوفی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم کی راہ میں آئینی رکاوٹ تھا۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 بی جے پی کی انتخابی مہم کے بیانیے سے متصادم ہے، بی جے پی کی آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی خواہش بہت… Continue 23reading آرٹیکل 370 بھارت کو کیوں کھٹکتا تھا؟ اندر کی بات سامنے آگئی