پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑھ گیا، بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ جاری
کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ترسیلات زر، نان ٹیکس آمدنی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برآمدات، درآمدات، ایف بی آر محصولات اور بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ تین ماہ میں ترسیلات زر 12.5فیصد اضافے… Continue 23reading پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ بڑھ گیا، بیرونی سرمایہ کاری میں کمی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ جاری