وہ 18 الفاظ کیا تھے جن کی وجہ سے فیس بک کو 13 کھرب کا فائدہ ہوگیاجبکہ دوسری کمپنی کو ایک کھرب30ارب کا نقصان، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار و معروف ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ایک ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے (ایک ارب 30 کروڑ ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔ساتھ ہی ان الفاظ کے باعث فیس بک کو کم سے کم 13 کھرب… Continue 23reading وہ 18 الفاظ کیا تھے جن کی وجہ سے فیس بک کو 13 کھرب کا فائدہ ہوگیاجبکہ دوسری کمپنی کو ایک کھرب30ارب کا نقصان، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں