حکومت نے عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کردیا
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہوگیا۔ مارجن بڑھنے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اربوں روپے اضافہ ہوجائے گا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر اوایم سی مارجن… Continue 23reading حکومت نے عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کردیا