کبھی بھی بالی ووڈ میں عدم تحفظ کا احساس نہیں ہوا : مادھوری ڈکشٹ
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں کبھی بھی بالی ووڈ میں عدم تحفظ کا احساس نہیں ہوا۔اپنی نئی فلم کلنک کی پرموشن کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں مادھوری ڈکشٹ نے کہا کہ انہیں کبھی بھی کسی سے عدم تحفظ محسوس نہیں ہوا… Continue 23reading کبھی بھی بالی ووڈ میں عدم تحفظ کا احساس نہیں ہوا : مادھوری ڈکشٹ