ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر قوم کو ماموں بنائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد( آئی این پی)ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وزارت پانی و بجلی کی طرف سے قوم کو ماموں بنائے جانے کا انکشاف، پانی و بجلی کے وزرا کی طرف سے بارہا کہا جاتا رہا کہ بجلی چوری کی وجہ سے لوڈشیدنگ کے دوانیہ میں اضافہ کیا گیا ہے تاہم… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر قوم کو ماموں بنائے جانے کا انکشاف