جج ارشد ملک کامبینہ ویڈیو سکینڈل،ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما بھی زد میں آگئے،ایف آئی اے سائبر ونگ نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)مبینہ ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے سائبر ونگ نے لیگی رہنما میاں رضا سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر ونگ کی ایک ٹیم پوچھ گچھ کیلئے لاہور جائے گی، جج ارشد ملک کے مطابق میاں رضا نے طارق محمود سے ویڈیو خریدی تھی، مقدمے… Continue 23reading جج ارشد ملک کامبینہ ویڈیو سکینڈل،ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما بھی زد میں آگئے،ایف آئی اے سائبر ونگ نے بڑا فیصلہ کرلیا