صرف ایک لیموں جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے مگر کیسے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ لیموں سے شکنجی کے علاوہ کونسے فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں ، آئیے جانتے ہیں ۔ لیموں درحقیقت ترش پھل جو آپ کی صحت ، خوبصورتی سمیت صفائی اور ایک اچھے باورچی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیموں کے چند ایسے ہی فوائد… Continue 23reading صرف ایک لیموں جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے مگر کیسے ؟