رمضان کے آغاز پر منافع خور سرگرم، لیموں کی فی کلو قیمت 3 سو سے تجاوز کر گئی،دیگر سبزی و پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کراچی(این این آئی)ماہ صیام قریب آتے ہی کراچی میں منافع خور سرگرم ہو گئے ہیں، لیموں کی قیمت300روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی جبکہ کیلا150 روپے فی درجن تک پہنچ گیا۔شہر میں لاک ڈاؤن ہے لیکن دوسری جانب منافع خور لوٹنے میں مصروف ہیں، رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی عوام کو سبزی و پھلوں… Continue 23reading رمضان کے آغاز پر منافع خور سرگرم، لیموں کی فی کلو قیمت 3 سو سے تجاوز کر گئی،دیگر سبزی و پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ