سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائمخانی کے خلاف مزید شکنجہ سخت، ملزم کی دوسری بیوی کے گھر چھاپہ،کونسی دستاویزات قبضے میں لے لیں؟
کراچی (این این آئی)نیب کا سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائمخانی کے خلاف مزید شکنجہ سخت ،ملزم کی دوسری بیوی کے گھر سے چھاپے کے دوران اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں ۔ذرائع کے مطابق نیب کی سابق ڈی جی پارک لیاقت قائمخانی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پی ای سی ایچ ایس میں واقع… Continue 23reading سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائمخانی کے خلاف مزید شکنجہ سخت، ملزم کی دوسری بیوی کے گھر چھاپہ،کونسی دستاویزات قبضے میں لے لیں؟