بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت ڈینگی کے وار سے جاں بحق

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت ڈینگی کے وار سے جاں بحق

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں سنی تحریک پنجاب رابطہ کمیٹی کے رْکن مفتی لیاقت علی رضوی ڈینگی کے وار سے جاں بحق ہوگئے ۔ مفتی لیاقت علی ہولی فیملی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں زیرعلاج تھے،ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29 ہوگئی۔‎