لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد
اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکام کے مطابق لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو چار ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔ ایف بی… Continue 23reading لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد