کسی سے کوئی پیسے نہیں لیے ،ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں لڑکی نے یوٹرن لے لیا
اسلام آباد (این این آئی)ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں لڑکی نے یوٹرن لے لیا اور کہا ہے کہ کسی سے کوئی پیسے نہیں لیے جبکہ وکیل شیر افضل نے مدعی مقدمہ کے انحرافی بیان پر نام ای سی ایل میں ڈالے کی استدعا کر دی، عدالت نے شریک ملزم بلال مروت کی بریت… Continue 23reading کسی سے کوئی پیسے نہیں لیے ،ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس میں لڑکی نے یوٹرن لے لیا