لٹیری دلہنیں،3ماہ میں 27گھروں کا صفایا کر گئیں،27مقدمات درج، ایک دلہن بھی گرفتار نہ کی جا سکی،حیرت انگیز انکشافات
غازی آباد(آئی این پی)بھارت کے شہر غازی آباد مین لٹیری دلہنوں کا گروہ سر گرم ہو گیا، 3ماہ میں 27گھروں کو لوٹ کر فرار ہو گئیں،پولیس ابھی تک ایک بھی دلہن کو گرفتار نہ کر سکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آبادمیں لٹیری دلہنوں کا گروہ سرگرم ہوگیا۔ تقریبا3ماہ میں لٹیری دلہنیں اپنے ساتھیوں کے… Continue 23reading لٹیری دلہنیں،3ماہ میں 27گھروں کا صفایا کر گئیں،27مقدمات درج، ایک دلہن بھی گرفتار نہ کی جا سکی،حیرت انگیز انکشافات