لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کھول دی،نمازیوں کا ایسا کام کہ حملہ آور کے اوسان خطا کر دیئے
لندن(این این اائی) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر… Continue 23reading لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کھول دی،نمازیوں کا ایسا کام کہ حملہ آور کے اوسان خطا کر دیئے